اس تھیسیز میں حضرت اکرم (ص) اور اہلبیت (ع) کی تکوینی ولایت کی امام خمینی (رح) کی نظر میں اور اسی طرح عرفان اور روایات میں تحقیق کی گئی ہے
اتوار, نومبر 28, 2021 11:28
ضمان کلی مفہوم میں "تعہد" کے معنی میں ہے اور اس کی دو قسم ہے: 1/ ضمان قراردادی۔ 2/ ضمان قہری اور قرارداد سےخارج کہ یہ موضوع اس تھیسیز کی بحث سے خارج ہے
مدیروں اور رہبروں نے موقعیت کے مقابلہ میں ایک ماڈل یا ذہنی حدود اربعہ کی پیروی کرتے هیں؛ کیونکہ وہ اپنے عقائد، خیالات، اقدار اور مفروضات کو اپنی رفتار میں جلوہ گر کرتے ہیں۔
ہمارا عقیدہ ہے کہ نبوت کے حدود اور اس کے مقصد کو قرآن و روایات نے بڑے اچھے انداز میں منظر کشی کی ہے لیکن جہاں تک بات یہ ہے کہ قرآن کے بطون ہیں اور اس کی گہرائی انسان کامل کے عمیق نظریات ہے
اخلاقی تربیت انسان کے اندر اچھے صفات کی تقویت، ایجاد، اخلاقی آداب و رفتار اور اصلاح کی بہترین راہ ہے اور غیر اخلاقی برے آداب اور رفتار کو نابود ہونے کا وسیلہ ہے
پير, اکتوبر 25, 2021 09:33
اللہ کی جانب سیر و سلوک یعنی روحانی سفر کہ سالک اس میں منزلوں اور مرحلوں کو طے کرکے خود کو قرب الہی اور لقاء اللہ کے مقام تک پہونچاتا ہے
یہ تحقیق "امام خمینی (رح) کی حافظ اور مولانا سے عارفانہ ہم فکری" کے عنوان سے پانچ فصلوں میں تنظیم کی گئی ہے
محقق نے کلیات تحقیق کے بارے میں مباحث ذکر کرنے کے بعد تجارتی روابط کی تحقیق کے بارے میں پہلے حصہ میں مطالعاتی اور تحقیق روش بیان کی ہے