ایران کا اسلامی انقلاب ایک دینی بصیرت کا نام ہے۔ ایسی بصیرت جو اندرونی اور فرد اور معاشرہ کی ہمہ جانبہ دگرگونی اور تبدیلی پر مبنی ہو جو ایک سماجی اور سیاسی مخلوق کی صورت میں انسانی تاریخ میں ایک جدید فصل کا آغاز کیا ہے
پير, مئی 17, 2021 10:24
اسلامی فلسفہ کا کردار اور اس کا مقام حضرت امام خمینی (رح) کی نظر میں کہ آپ ایک فقیہہ، فلسفی اور سیاست داں ہیں، حقیقت کی طرف ایک شاہراہ ہے
وقف صدقہ جاریہ کے عنوان سے ایک انسانی بہترین سنت ہے اور اس کی دین اسلام نے کافی تاکید کی ہے
سلطنت ان مفاہیم میں سے ہے جو اعتبارات کے حدود میں قابل تحقیق واقع ہوتی ہے کیونکہ ملکیت کے ساتھ قبولیت، ولایت و غیرہ عقلاء کے نزدیک منجملہ اعتباری مفاہیم میں سے ہیں
دین اور اخلاق کے رابطہ کی بات علمی اور درسی لحاظ سے پہلی بار یورپ کی سرزمین پر گفتگو کامحور بنی جس کی شدید لہر قرون وسطی میں اٹھی اور اس سلسلہ میں کم سے کم تین نظریات پائے جاتے ہیں
پير, اپریل 19, 2021 11:03
امام غزالی اور امام خمینی (رح) کی فہم جو ان کی تفسیر میں قابل ذکر عکس العمل رکھتی ہے عبارت ہے
اہل کتاب سے مراد وہ لوگ ہیں جو حقیقت میں کتاب الہی رکھتے ہوں اور یہ یہود و نصاری کو شامل ہے
بدھ, اپریل 07, 2021 12:14
ارتداد فقہی اصطلاح میں اسلام لانے کے بعد "کفر" کے معنی میں ہے اور اس کے 3/ رکن ہیں؛ اسلام اختیار کرنا، اس کا انکار کرنا اور کفر اختیار کرنا