امام خمینی (رح) کے آثار میں اہلبیت (ع) کی عرفانی ولایت کا جائزہ

امام خمینی (رح) کے آثار میں اہلبیت (ع) کی عرفانی ولایت کا جائزہ

اس تھیسیز میں حضرت اکرم (ص) اور اہلبیت (ع) کی تکوینی ولایت کی امام خمینی (رح) کی نظر میں اور اسی طرح عرفان اور روایات میں تحقیق کی گئی ہے

اتوار, نومبر 28, 2021 11:28

مزید
مذاہب اربعہ میں ضم ہونے کی بحث میں امام خمینی (رح) کے فقہی نظریات کا تقارن

مذاہب اربعہ میں ضم ہونے کی بحث میں امام خمینی (رح) کے فقہی نظریات کا تقارن

ضمان کلی مفہوم میں "تعہد" کے معنی میں ہے اور اس کی دو قسم ہے: 1/ ضمان قراردادی۔ 2/ ضمان قہری اور قرارداد سےخارج کہ یہ موضوع اس تھیسیز کی بحث سے خارج ہے

اتوار, نومبر 28, 2021 11:28

مزید
مکتوب آثار میں امام خمینی (رح) کی سیرت کے نمونوں کے اصول اور ان کی قرآن و احادیث کی روشنی میں جائزہ

مکتوب آثار میں امام خمینی (رح) کی سیرت کے نمونوں کے اصول اور ان کی قرآن و احادیث کی روشنی میں جائزہ

مدیروں اور رہبروں نے موقعیت کے مقابلہ میں ایک ماڈل یا ذہنی حدود اربعہ کی پیروی کرتے هیں؛ کیونکہ وہ اپنے عقائد، خیالات، اقدار اور مفروضات کو اپنی رفتار میں جلوہ گر کرتے ہیں۔

اتوار, نومبر 28, 2021 11:28

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں نبی اکرم (ص) کی بعثت کے مقاصد اور آثار

امام خمینی (رح) کی نظر میں نبی اکرم (ص) کی بعثت کے مقاصد اور آثار

ہمارا عقیدہ ہے کہ نبوت کے حدود اور اس کے مقصد کو قرآن و روایات نے بڑے اچھے انداز میں منظر کشی کی ہے لیکن جہاں تک بات یہ ہے کہ قرآن کے بطون ہیں اور اس کی گہرائی انسان کامل کے عمیق نظریات ہے

اتوار, نومبر 28, 2021 11:28

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں اخلاقی تربیت

امام خمینی (رح) کی نظر میں اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت انسان کے اندر اچھے صفات کی تقویت، ایجاد، اخلاقی آداب و رفتار اور اصلاح کی بہترین راہ ہے اور غیر اخلاقی برے آداب اور رفتار کو نابود ہونے کا وسیلہ ہے

پير, اکتوبر 25, 2021 09:33

مزید
امام خمینی (رح) کے آثار اور اشعار میں سیر و سلوک کے اسباب و موانع

امام خمینی (رح) کے آثار اور اشعار میں سیر و سلوک کے اسباب و موانع

اللہ کی جانب سیر و سلوک یعنی روحانی سفر کہ سالک اس میں منزلوں اور مرحلوں کو طے کرکے خود کو قرب الہی اور لقاء اللہ کے مقام تک پہونچاتا ہے

پير, اکتوبر 25, 2021 09:33

مزید
امام خمینی (رح) کی حافظ اور مولانا سے عارفانہ ہم فکری

امام خمینی (رح) کی حافظ اور مولانا سے عارفانہ ہم فکری

یہ تحقیق "امام خمینی (رح) کی حافظ اور مولانا سے عارفانہ ہم فکری" کے عنوان سے پانچ فصلوں میں تنظیم کی گئی ہے

پير, اکتوبر 25, 2021 09:33

مزید
مصحف کی خرید و فروخت امام خمینی (رح) کی نظر کے ساتھ علمائے شیعہ اور سنی کی نظر میں

مصحف کی خرید و فروخت امام خمینی (رح) کی نظر کے ساتھ علمائے شیعہ اور سنی کی نظر میں

محقق نے کلیات تحقیق کے بارے میں مباحث ذکر کرنے کے بعد تجارتی روابط کی تحقیق کے بارے میں پہلے حصہ میں مطالعاتی اور تحقیق روش بیان کی ہے

پير, اکتوبر 25, 2021 09:33

مزید
Page 10 From 29 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >