انتیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے رحمت سے ڈهانپ دے، اس میں مجهے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے، اے اپنے ایماندار بندوں پر بہت مہربان۔

ای میل کریں