پچیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن، مجهے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکه، اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔

ای میل کریں