اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجهے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجهے نا پسند ہے اور اس میں تجه سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں ،اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔