بائیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کهول دے، اس میں مجه پر اپنی برکتیں نازل فرما، اس میں مجهے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجه کومرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما ،اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔

ای میل کریں