اکیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر اور اس میں شیطان کو مجه پر کسی طرح کا اختیار نہ دے اور جنت کو میرا مقام اور ٹهکانہ قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے۔

ای میل کریں