بیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کهول دے اور آج مجه پر جہنم کے دروازے بند فرما دے اور آج مجهے قرآن پڑهنے کی توفیق دے، اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے۔

ای میل کریں