انیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑها دے، اس کی بهلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجهے محروم نہ کر، اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔

ای میل کریں