سترہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما، اے وہ جو سوال کرنے اورتشریح کا محتاج نہیں، اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں، محمد(ص) اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر رحمت نازل فرما ۔

ای میل کریں