سولہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما، اس میں مجه کو بروں کے ساته سے بچائے رکه اور اس میں اپنی رحمت سے مجهے دار القرار میں جگہ عطا فرما اپنی معبودیت کےواسطہ، اے جہانوں کے معبود۔

ای میل کریں