پندرہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں جیسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کهول دے اپنی پناہ کے ساته، اے خوف زدوں کی پناہ۔

ای میل کریں