چودهویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما، اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجه کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے اپنی عزت کےواسطہ، اے مسلمانوں کی عزت۔

ای میل کریں