تیرہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجه کو میل کچیل سے پاک و صاف رکه، اس میں مجهے مقدر شدہ مشکلات پر صبرعطا فرما اور آج اپنی مدد کے ساته مجه کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساته رہنے کی توفیق دے، اے بے چاروں کی خنکی چشم۔

ای میل کریں