نویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے، اس میں مجه کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما اور میری مہار پکڑ کے مجهے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا اپنی محبت سے، اے شوق رکهنے والوں کی آرزو۔

ای میل کریں