اے معبود! آج کے دن مجهے روزہ رکهنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجهے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکه اور اس میں مجهے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں، اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔