اے معبود! آج کے دن مجهے چهوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں اور نہ مجهے اپنے غضب کا تازیانہ مار، آج کے دن اپنے احسان و نعمت سے مجهے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکه ،اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔