پانچویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے، آج کے دن مجهے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجهے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

ای میل کریں