چوتهے دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں، اس میں مجهے اپنے ذکر کی مٹهاس کا مزہ عطا کر،آج کے دن اپنے کرم سے مجهے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے، مجهے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکه، اے دیکهنے والوں میں زیادہ دیکهنے والے۔

ای میل کریں