تیسرے دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجهے ہوشاور آگاہی عطا فرما ،مجهے ہر طرح کی نا سمجهی اور بے راہ روی سے بچا کے رکه اور مجه کو ہر اس بهلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو، اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔

ای میل کریں