پہلے دن کی دعا

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے، میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے، آج مجهے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجه سے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے۔

ای میل کریں