مہلت ملتی تهی تو قرآن پڑهتےتهے
امام نماز ظہروعصرکے بعد جب کهانےکے لئے آئے تهے اس فاصلہ میں اگر چند منٹ کی بهی مہلت ملتی تهی تو قرآن پڑهتےتهے کہ کبهی یہ وقت دو منٹ سے بهی کم ہوتا تها ۔ (مرضیہ حدیدچی،ماخوذ از سیرت امام خمینی، ج۲، ص۳۴۸)