دنیا کے مظلوموں کی امید

دنیا کے مظلوموں کی امید

زولو؛ حاکم پارٹی کے سکریٹری جنرل اور زامبیا کے صدر جمہوریہ کے معاون

امام خمینی صرف جمہوریہ اسلامی کے رہبر نہیں تھے بلکہ پوری دنیا کے رہبر تھی اور دنیا کے دبے کچلے لوگوں بالخصوص خودمختاری اور آزادی کے لئے مقابلہ کرنے والوں کے لئے تازه امید جھگائی۔ امام خمینی کی شخصیت منفرد ہے۔ آپ نے اسلام اور انسان کو عزت دلائی ہے لہذا آنے والی نسلوں کے ذریعہ آپ کی راہ مشعل راه ہو۔ امام خمینی ایرانی قوم کو بیرونی طاقتوں کی غلامی سے آزادی دلائی اور روحانی انقلاب کی بنیاد رکھی۔ امید ہے کہ آپ کی روح ایران کی عظیم ملت کے لئے راہنما ہوگی۔

ای میل کریں