آخری وقت تک کس نے امام خمینی کا خیال رکھا
ڈاکٹروں نے جب امام خمینی کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا تو یہ خبر مرحوم آیت اللہ ہاشم رفسنجانی کو جب ملی تو وہ است ملکی کے تین اہم عہدون میں سے ایک پر فائز تھے لیکن اس با وجود بھی وہ ہر دن امام خمینی سے ملاقات کے لئے آتے تھے اور ان کی صحت کے بارے میں جانتے اور ڈاکٹروں سے ملتے تھے۔