امام خمینی(ر۰) نے ایرانی قوم کی آزادی کو یقینی بنایا ہے:ڈاکٹر حداد عادل

امام خمینی(ر۰) نے ایرانی قوم کی آزادی کو یقینی بنایا ہے:ڈاکٹر حداد عادل

امام خمینی (ع) کی ایران کے لیے سب سے بڑی خدمات ملک کی آزادی کو یقینی بنایا ہے کہا: "اگر نوجوان نسل جان لے کہ امام نے اس ملک کے لیے کیا خدمت کی ہے اور کس طرح انہوں نے ملک کو غیروں کے ہاتھوں سے نکال کر خود ایرانی قوم کے حوالے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم سب دیکھتے ہیں کہ امام خمینی (رہ) سے ایران کے ہر فرد مرد و خواتین چھوٹے بڑے سب نے بے پناہ محبت کی ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق غلام علی حداد عادل نے تہران کے 36ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں امام خمینی (ع) کے تصانیف کی تالیف و اشاعت کے ادارے کے بوتھ کا دورہ کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (ع) کی ایران کے لیے سب سے بڑی خدمات ملک کی آزادی کو یقینی بنایا ہے کہا: "اگر نوجوان نسل جان لے کہ امام نے اس ملک کے لیے کیا خدمت کی ہے اور کس طرح انہوں نے ملک کو غیروں کے ہاتھوں سے نکال کر خود ایرانی قوم کے حوالے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم سب دیکھتے ہیں کہ امام خمینی (رہ) سے ایران کے ہر فرد مرد و خواتین چھوٹے بڑے سب نے بے پناہ محبت کی ہے۔

ان کا کہنا تھا اس کا مطلب ہے کہ ہم ملک کے لیے جو بھی بھلائی اور ترقی چاہتے ہیں، شرط ہے آزادی۔ اس لیے امام کا سب سے زیادہ زور آزادی پر تھا اور قیادت بھی اسی سلسلے کی پیروی کرتی ہے۔

سابق اسپیکر حداد عادل نے اگر نوجوان نسل جان لے کہ اگر نوجوان نسل جان لے کہ امام نے اس ملک کے لیے کیا خدمت کی ہے اور کس طرح انہوں نے ملک کو غیروں کے ہاتھوں سے نکال کر خود ایرانی قوم کے حوالے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم سب دیکھتے ہیں کہ امام خمینی (رہ) سے ایران کے ہر فرد مرد و خواتین چھوٹے بڑے سب نے بے پناہ محبت کی ہے۔

ای میل کریں