امام خمینی (دینی) اعتقاد کے مالک تھے نیز قومی اصول کے بھی پابند تھے۔ امپریلیزم کے خلاف ایک ممتاز شخصیت تھے۔ آپ کی رحلت آزادی خواہوں اور کمزور لوگوں کی حاکمیت کی حفاظت کرنے والوں کے لئے ایک عظیم نقصان ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ایرانی قوم اس غم انگیز امتحان میں صلح کی بنیاد پر ایک معاشره کی بنیاد ڈالنے میں اپنا مقابلہ جاری رکھے گی۔