امام خمینی کا بنیادی مقصد شیعہ اور سنی بھائیوں کے درمیان اتحاد قائم کرنا تھا۔ آپ کا سب سے اہم کام ایران میں مغربی تمدن کو دفن کرنا اور اس ملک میں خالص اسلامی ثقافت کو زندہ کرنا تھا۔ امام خمینی نے 1400/ سال بعد اسلامی عظمت کو پلٹادیا اور مسلمانوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے عزت دی۔ امام خمینی (رح) نے حضرت علی (ع) اور حضرت امام حسین (ع) سے ہمت اور شجاع بطور میراث پاتی تھی اور امام کی یہی قیمتی خصوصیت تھی جس نے اسلامی انقلاب کو کامیاب بنادیا۔