"بچوں کا گھر" یتیم خانہ کے سربراہ

دنیا کے تمام مظلوموں کے باپ اور محروموں کے ناصر

"بچوں کا گھر" یتیم خانہ کے سربراہ

اگرچہ امام خمینی کی رحلت سے سارے مسلمان یتیم ہونے کا احساس رکھتے ہیں لیکن یہ مسلم یتیم بچے پوری دنیا میں یار و یاور جیسے الفاظ کے مکمل مفہوم سے محروم ہوگئے۔ یقینا وہ دنیا کے تمام محرومین کے باپ اور تمام دبے کچلے لوگوں کے مددگار تھے۔ امام خمینی یتیموں سے کافی لگاؤ رکھتے تھے اور امام کا یتیموں کے سامنے انکساری ناقابل بیان ہے۔

ای میل کریں