حوزہ علمیہ کے اعلی حکام کی امام خمینی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے اعلی حکام کی امام خمینی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے اعلی حکام کی امام خمینی سے ملاقات

ایک مرتبہ حوزہ علمیہ کے اعلی حکام امام خمینی(رہ) کی خدمت میں پہنچے جب امام سے ان کی ملاقات ختم ہوئی تو میں امام کی خدمت میں پہنچا تو آپ نے بڑے مہربان اور مسکراتے ہوئے چہرے کا ساتھ فرمایا کہ ابھی میں ان لوگوں سے آپ کی سفارش کر رہا تھا تو میں نے بھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ امام کس بات کی سفارش کی ہے تو مجھے معلوم ہوا کہ امام نے فرمایا تھا کہ آپ حوزہ علمیہ میں خواتین کی تعلیم کو ممکن بنانے کی کوشش کریں کیوں طول تاریخ میں خواتین میں بہت ظلم ہوا ہے اور ان کے اندر بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے جسے ضائع نہیں ہونا چاہیے۔

ای میل کریں