دنیا پرستی کی مذمت

دنیا پرستی کی مذمت

جب امام درس اخلاق دیتے تھے تو دنیا طلبی اور دنیا پرستی کی بہت مذمت کرتے تھے

دنیا پرستی کی مذمت

راوی: آیت اللہ جعفر سبحانی

جب امام درس اخلاق دیتے تھے تو دنیا طلبی اور دنیا پرستی کی بہت مذمت کرتے تھے۔ کبھی کبھی درس کے تمام ہونے پر انسان اس درجہ دنیا سے دور اور بدگمان ہوجاتا تھا کہ اس کی نظر میں ٹوٹی ہوئی ٹھکری ہوجاتی تھی جس کی جانب کوئی توجہ نہیں کرتا۔

ای میل کریں