تعلیم کا ایک قدم تہذیب نفس کا دو قدم
راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن رحیمیان
امام خمینی نے طلاب سے بارہا کہا: آپ لوگ اگر ایک قدم تعلیم کے لئے اٹھاتے ہیں تو دو قدم نفس کو آلودگیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اٹھائیں اور خود کو اخلاقی برائیوں سے بچائیں۔