اگر کوئی ان حالتوں میں گرفتار ہوجائے
راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید محمد جواد علم الہدی
ایک دن امام سے کچھ بیان کرنے کی درخواست کی گئی تو آپ نے فرمایا: جس مسئلہ میں ہر مسلمان گرفتار ہے اور جو بات ہر مومن صالح اور نکتہ اس کو رنجیدہ کرتی ہے۔ "ریا"، "سمعہ" اور "عجب" کا مسئلہ ہے، اگر کوئی ان حالات سے دوچار ہوجائے تو اس کا عمل باطل ہے۔