انسانیت کا دوسرا مرحلہ

انسانیت کا دوسرا مرحلہ

امام خمینی (رح) نے نجف میں اپنی نصیحت کے درمیان فرمایا..

انسانیت کا دوسرا مرحلہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین رودباری


امام خمینی (رح) نے نجف میں اپنی نصیحت کے درمیان فرمایا: آپ حضرات اصول چاہے جتنا پڑھ لیں لیکن اتنا جاننا چاہیئے کہ آپ ایک اچھے میکنیک ہیں لیکن انسان ہونا معلوم نہیں ہے کیونکہ آدمی ہونے کے لئے اصول جاننے کے علاوہ مرحلہ ہیں۔

ای میل کریں