طلاب کو امام خمینی کی نصیحت

طلاب کو امام خمینی کی نصیحت

طلاب کو امام خمینی کی نصیحت

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ امامی کاشانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ اپنے درس اخلاق میں طلاب کو دعا اور زیارت پڑھنے کی تاکید کرتے تھے خوم امام (رہ) بھی مناجات کو بہت اہمیت دیتے تھے ان کے اس عشق کو دیکھتے ہوے کہا جا سکتا ہیکہ امام (رہ) نے مفاتیح کی ساری دعا پڑہی ہوں گی۔

ای میل کریں