حسین رازی

اس صدی کا سب سے بڑا دینی چہرہ

حسین رازی؛ نخچیوان کے ادیب، رائٹر اور شاعر

میں امام عالی مقام کے سلسلہ میں جو بات کہہ سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ انسانیت کی تاریخ کے دور میں وہ بھی ایسے زمانہ کہ جب کمیونیزم، مادہ پرستی اور کپٹالیزم اور مغرب کے تمام غیر الہی تنظیموں نے دنیا کو اپنا اسیر بنارکھا تھا؛ میں ظاہر ہوئے اور الہی قیام کرتے ہیں اور اس کی کامیابی تک سکون سے نہیں بیٹھتے ہیں آخر کار پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کے اہلبیت (ع) کی کشتی کے بادبان کو ہماری صدی کی بلندترین پر لگادیتے ہیں۔

ای میل کریں