بشار القوتلی

آزادی کی واضح علامت

بشار القوتلی؛ لبنانی مولف

دنیا کے عوامی انقلابوں کی تاریخ میں ہمیشہ ان شخصیتوں کے نام درخشاں ہیں جو اکثریت عوام کے حقیقی ارادہ کا زندہ نمونہ اور مثال ہوتے ہیں۔

اسلامی تحریکوں کی تاریخ کے صفحات میں امام خمینی کا نام سنہرے حروف میں درخشاں ہے کیونکہ امام آزادی کے واضح نمونہ تھے۔ امام نے خلوص، قوت ایمان پر تکیہ کرتے ہوئے فکری، نظری اور عملی وسائل کا استعمال کیا۔ انقلاب کی راہ میں بڑے بڑے نتائج حاصل کئے۔

ای میل کریں