امام خمینی اور مجالس کا اہتمام
آیت اللہ رسولی محلاتی اپنی ایک یا داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایام فاطمیہ میں امام خمینی (رح) اپنے گھر میں مجالس عزاداری برگزار کرتے تھے اور ان دنوں میں سماوار کے پاس رہتا تھا اور چاے بناتا تھا جناب کوثری صاحب مرثیہ خوانی کرتے تھے اور امام بھی منبر کے پاس بیٹھ جاتے جیسے ہی کوثری صاحب مرثیہ شروع کرتے تھے امام کی آنکھوں سے اشک جاری ہو جاتے تھے۔