سید محمد حسین فضل الله

عملی اتحاد کے موجد

سید محمد حسین فضل الله؛ لبنانی مجاہد عالم

عملی اتحاد کے موجد

سید محمد حسین فضل الله؛ لبنانی مجاہد عالم


امام خمینی کی فکر اور عمل کے بارے میں گفتگو کرنا بہت مشکل اور شاید ناممکن ہے۔ آپ نے اپنے عرفانی فلسفہ کے عمق میں اپنی مصرفیتوں کے باوجود خدا پر نظر رکھے ہوئے تھے اور عالمی استکبار کے ظلم و ستم کے مارے انسانوں کے درد کا احساس کرتے تھے۔ اور آپ جانتے تھے کہ ان مشکلات کی نسبت صرف درد رکھنا کافی نہیں ہے بلکہ ان مشکلات اور مصائب و آلام کو برطرف کرنے کے لئے عملی اقدام کرنا چاہیئے۔ امام کی شخصیت کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اندرونی اور بیرونی مختلف دباؤ کے باوجود اسلام کی روشنی میں عملی اتحاد ایجاد کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ای میل کریں