میں ایک دن نجف اشرف میں شیخ انصاری مسجد درس کے بعد آپ کے گھر گئے۔ میری ذہن میں ایک شرعی مسئلہ تھا کہ میں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے سوال کیا۔ آپ نے فرمایا: توضیح المسائل دیکھئے!! آپ کے اس رویہ سے بہت حیرت ہوئی لیکن کچھ دیر غور و فکر کے بعد متوجہ ہوا کہ آپ نے مسئلہ کے سلسلہ میں رہنمائی کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا درس دیا ہے۔