منظم افراد منزل پالیتے ہیں

منظم افراد منزل پالیتے ہیں

امام خمینی (رح) تدریس کے لئے معین وقت پر محل درس پر حاضر ہوتے تھے

امام خمینی (رح) تدریس کے لئے معین وقت پر محل درس پر حاضر ہوتے تھے اور اس بات سے رنجیدہ ہوتے تھے کہ اکثر طلاب دیر سے یا نامنظم طور پر درس میں کیوں آتے ہیں اور بار بار مناسبتوں سے اس بات کی تکرار کرتے تھے۔ اس دنیا میں وہ لوگ کامیاب ہوئے هیں جو زندگی میں نظم  و نسق رکھتے تھے۔

ای میل کریں