راوی: آیت الله سید مرتضی پسندیدہ
جب ہم لوگ پہلی بار زندان قصر میں امام خمینی سے ملاقات کرنے گئے اور چاہا کہ بالواسطہ طریقہ سے امام کو باہر کے حالات کی خبر دیں تو میں نے کہا: آقا؛ آپ کی اجازت ہے کہ درس شروع ہوں؟ فرمایا: کیا تعطیل ہوگئے ہیں؟ میں نے کہا: ہاں، تو فرمایا: حوزہ میں درس شروع ہونا چاہیئے۔