ابتدائے درس سے شرکت کرو

ابتدائے درس سے شرکت کرو

بعض شاگرد متعدد درروس میں جاتے تھے لہذا کبھی آپ کے درس میں دیر سے آتے تھی ت

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسن مرتضوی لنگرودی

بعض شاگرد متعدد دروس میں جاتے تھے لہذا کبھی آپ کے درس میں دیر سے آتے تھی تو آپ اس بات سے ناراض ہوتے تھے۔ ایک دن کہا: میں یہ نہیں کہتا کہ میرے درس میں آؤ بلکہ جس درس میں بھی جاؤ ابتدائے درس سے شرکت کرو، مجلس تو نہیں ہے کہ جہاں سے بھی شریک ہوجاؤگے تو ثواب ملے گا۔

ای میل کریں