طلبا کو امام خمینی کا بہترین جواب

طلبا کو امام خمینی کا بہترین جواب

طلبا کو امام خمینی کا بہترین جواب

طلبا کو امام خمینی کا بہترین جواب

میرے پیارے بچو ، آپ کے پیارے خطوط موصول ہوئے اور انھیں پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی اللہ آپ کو سلامت رکھے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی دے اور تندرست رکھے آپ کوشش کریں اور نفس تزکیہ کی تعلیم و اخلاقیات میں کامیابی میں حاصل کریں اور خدا کرے کہ آپ مستقبل میں اسلام  اور اپنے ملک اور اپنی قوم کے خادم بنیں اور بدکاروں سے بچو جو تمہیں گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ای میل کریں