وزرش سے امام خمینی (رہ) کا لگاو

وزرش سے امام خمینی (رہ) کا لگاو

ایک رات امام رہ لیٹے ہوے اپنے وقت کے مطابق

وزرش سے امام خمینی (رہ) کا لگاو 

ایک رات امام رہ لیٹے ہوے اپنے وقت کے مطابق ورزش انجام دے رہے تھے اور ساتھ ہی ٹیلیویژن کا ایک پروگرام بھی دیکھ رہے تھے میں نے ان کے سر کے اوپر سے دیکھا کہ امام رہ اپنی ورزشی حرکتوں کو گننے کے ساتھ ساتھ ٹیلیویژن پروگرام بھی دیکھ رہے ہیں ایسا نہیں تھا کہ امام رہ اپنے ورزش کے وقت کو ٹی وی کے لئے چھوڑ دیں امام اپنے وقت کے مطابق ورزش کے ساتھ ٹیلیویزن بھی دیکھ رہے تھے۔

ای میل کریں