راوی: آیت اللہ رضوانی
درس میں امام کا اسلوب یہ تھا کہ آپ کوشش کرتے تھے کہ طالب علم آراستہ ہو اور اپنے آپ پر اعتماد کرکے تربیت ہو اور اس طرح ہوجائے کہ احکام اور علمی مطالب میں تحقیق کرے اور مقلد نہ رہے۔ ے