اسلام اور قرآن کی توہین کرنے والوں خلاف امام خمینی(رح) کا تاریخی فتوای
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و نا الیہ راجعون
25 بہمن 1357 ہجری شمسی کو اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے سلمان رشدی کے خلاف فتوا دیتے ہوا فرمایا کہ میں دنیا بھر کے غیرت مند مسلمانوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام، پیغمبر اسلام اور قرآن کے خلاف مرتب اور شائع ہونے والی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف اور اس کے مواد سے آگاہ ناشرین کو سزائے موت دی جائے ۔میں غیرت مند مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جہاں کہیں بھی پائے جائیں انہیں فوراً پھانسی دے دیں، تاکہ پھر کسی کے اندر مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کرنے کی جرأت پیدا نہ ہو، اور جو بھی ان کے خلاف کاروائی کرتا ہوا مارا جائے وہ شہید ہے نیز اگر کوئی کتاب کے مصنف تک رسائی رکھتا ہو لیکن اسے سزائے موت دینے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ اسے لوگوں سے متعارف کرائے تاکہ اسے اس کے کیے کی سزا مل سکے۔
والسلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ