تمام علماء کا احترام کرتے تھے
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین مصطفی زمانی
حجۃ الاسلام والمسلمین مصطفی زمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں امام خمینی(رح) شیخ انصاری کی کتاب رسائل کو کفایہ پر ترجیح دیتے تھے ان کا ماننا تھا کہ شیخ نظریات میں فلسفے سے زیادہ فقہ پائی جاتی ہے اور فقھا میں سے بھی شیخ طوسی اور شیخ انصاری کی زیادہ تحلیل کرتے تھے البتہ تمام علماء کا احترام کرتے تھے۔