یہ وعظ و نصیحت کی بزم نہیں ہے

یہ وعظ و نصیحت کی بزم نہیں ہے

راوی: آیت اللہ توسلی

ایک دن امام کے درس کے دوران کسی نے کوئی اشکال نہیں کیا تو آپ نے کہا: یہاں درس و بحث کا جلسہ ہے وعظ و نصیحت کی بزم نہیں ہی کیوں تم لوگ خاموش ہو اور کچھ بولتے نہیں ہو۔

ای میل کریں