کانفرنس

امام خمینی (رح) مسلم خواتین کی شخصیت کو زندہ کرنے والے

مسلم خواتین کے مقام و مرتبہ کی حفاظت، اثبات اور اس کی ترقی کے طریقے

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) مسلم خواتین کی شخصیت کو زندہ کرنے والے

مکان: تہران؛ فرہنگسرائے اندیشہ ہال

زمان: 3/ جون، سن 2014ء

منعقد کرنے والے: امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز اور تہران کے علاقہ نمبر 7 کی کوتوالی

کانفرنس کے سکریٹری: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی کی برسی اور خراج تحسین پیش کرنے والا خارجی مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے معاون)

افتتاحی تقریر: خانم ڈاکٹر لیلی بروجردی (مجمع تشخیص مصلحت نظام سکرٹیٹ میں جوانوں اور خواتینکی کمیٹی کی سربراہ)

اختتامی تقریر: حجت الاسلام شہاب مرادی (تہران کوتوالی کی ہنری اور ثقافتی ادارہ کے سربراہ)

کانفرنس کا محور:

مسلم خواتین کے مقام و مرتبہ کی حفاظت، اثبات اور اس کی ترقی کے طریقے

قوانین کی اصلاح میں جدید فقہ کا موثر کردار اور عورتوں اور خانوادہ کے حدود میں قانونی خلاء کو پورا کرنا

قوانین کی نسبت ثقافتی توسیع امام خمینی (رح) کی نظر میں

ثقافتی یلغار سے مقابلہ سے وضاحت، اسلامی معاشرہ میں انفرادی، اجتماعی اور خانوادگی حدود میں خواتین کی تقویت

اسلامی انقلاب اور خواتین کے خلاف ہونے والے حوادث اور کاموں سے مقابلہ کے طریقوں کی شناخت

اسلامی معاشرہ میں خواتین کے مسائل بیان کرنے کی ضرورت

ای میل کریں